جرائم

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف مقدمہ درج

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف مقدمہ درج

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کیخلاف گوجرانوالہ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کیخلاف مقدمہ تھانہ گکھڑ منڈی میں اغواءاور دیگر دفعات کے تحت درج کیاگیاہے ، ملزمان اور مدعی خاتون کے درمیان زرعی زمین کی ملکیت کا تنازع چل رہا ہے ایف آئی آر میں الزام ہے کہ ملزمان نے گندم کی فصل تباہ کی ۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق زرعی زمین پر گئی تو تشدد کیاگیا اور اغواءکی کوشش کی گئی ۔ایف آرئی آر میں کہا گیا ہے کہ وقوعہ عمر سرفراز چیمہ اور تنویر چیمہ کی ایما ئر پرہوا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image