تازہ ترین

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر)امجد نیازی کو سعودی ایوارڈ کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیاگیا

سابق نیول چیف ایڈمرل (ر)امجد نیازی کو سعودی ایوارڈ کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیاگیا

سعودی عرب میں سابق نیول چیف ایڈمرل (ر)امجد نیازی کو کنگ عبدالعزیز میڈل سے نواز دیاگیا۔نیول چیف ایڈمرل (ر)امجد خان نیازی کو گراں قدر خدمات پر سعودی ایوارڈ دیاگیا ہے ۔ایوارڈ دینے کی تقریب کلاک ٹاور مکہ مکرمہ میں منعقد ہوئی تقریب میں سعودی عرب اور پاکستان کے سو ل اور عسکری حکام نے شرکت کی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image