سائفر کیس میں استغاثہ کے تی گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے راولپنڈی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی کردی گئی اور آئندہ سماعت پر مزید تین گواہوں کو طلب کیاگیاہے ۔آج وکلا صفائی لاہور میں مصروفیات کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکے تھے ۔تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود کے اہلخانہ کو بھی آج سماعت پر عدالت میں جانے کی اجازت مل گئی تھی ۔
Leave feedback about this