ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی سائبر کرائم برانچ نے ملزم میاں نعیم کو گرفتار کر لیا جس نے جعلی اکاؤنٹ بنانے کا اعتراف جرم کر لیا۔
ذرائع کے مطابق میاں نعیم نے پکڑے جانے کے بعد اعتراف جرم کر لیا، ذرائع نے بتایا کہ جعلی نام سے اکاؤنٹ کچھ عرصےسے ریاستی اداروں کے خلاف سرگرم تھا۔
ذرائع کا کہنا تھاکہ ملزم نے 2019 سے اداکارہ سائرہ یوسف کے نام پر جعلی اکاؤنٹ بنا رکھا تھا، ملزم میاں نعیم کا تعلق کامونکی، گوجرانوالا سے ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم میاں نعیم کا تعلق کامونکی، گوجرانوالہ سے ہے۔
انٹرٹینمنٹ
ساءرہ یوسف کا جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار
- by Rozenews
- اکتوبر 1, 2022
- 0 Comments
- 1150 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this