تازہ ترین

رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الٰہی کی گرفتاری ، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں جاری کیے ہیں ۔آئی جی اسلام آباد وارنٹ گرفتاری کے باوجود لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوئے ۔عدالت نے متعلقہ ایس پی اسلام آباد کو آئی جی کو پیش نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image