معیشت و تجارت

روسی تیل کے پاکستان پہنچنے کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے

روسی تیل کے پاکستان پہنچنے کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے

روس سے پاکستان پہنچنے والے ایک لاکھ ٹن خام تیل کے تمام اندازے غلط ثابت ہوئے کیونکہ بحری جہاز ابھی تک عمان نہیں پہنچ پایا ہے ۔یہ بات سرکاری محکمے کے ایک اعلیٰ افسر نے بتائی کہ بحری جہاز کل سات جون کو عمان کی بند رگاہ پہنچے گا۔مصدق ملک نے مئی 24 کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا تھاکہ بحری جہاز 27 مئی کو عمان پہنچے گا جس کے بعد چھوڑے بحری جہازوں میں روسی خام تیل پاکستان کی بندرگاہ پورٹ قاسم پہنچے گا اور اس میں تقریباً دو ہفتے لگیں گے ، پہلی روسی تیل کی کھیپ ایک لاکھ ٹن خام تیل لانے کے بارے میں اطلاعات غلط معلومات کی بنیاد پر بتائی گئی تھیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image