تھانہ روات کے علاقہ سمبل میں والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کھلاڑی جنید جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق والی بال میچ کے دوران معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا شروع ہوا جس پر رواں عابد اور اعجاز نے فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ایک کھلاڑی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیاجسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔
ادارتی پسند
روات کے قریب والی بال میچ کے دوران فائرنگ ،1 جاں بحق،1 شدید زخمی
- by Rozenews
- دسمبر 24, 2022
- 0 Comments
- 848 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this