دنیا

رحمت برس رہی ہے محمد کے شہر میں ……مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھار بارش

kaaba barish

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسلا دھاربارش سے جل تھل ایک ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم سرد ہوگیا۔سڑکوں پرپانی جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں باران رحمت کے دوران روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے اور زائرین بارش کے باوجود بیت اللہ کا طواف کرتے رہے۔مسجد نبویؐ میں نماز فجر کے وقت شدید بارش ہوئی۔انتظامیہ نے حرمین شریفین میں بارش کے بعد زائرین کو پریشانی سے بچانے کے لئے انتظامات کرلیے تھے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image