صحت

راولپنڈی ، مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی ، مزید 56 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 56 افراد ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔محکمہ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1004 تک پہنچ گئی ہے ۔راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں نوے ڈی ایچ کیو میں 54 بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 36 ڈینگی کے مریض داخل ہیں ۔محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ ڈینگی وائرس سے متاثرہ 9 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔ودسری جانب ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ڈینگی ایس اوپیز کیخلاف ورزی پر چالیس مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ایک عمارت سیل کی گئی ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image