پاکستان

راولپنڈی ، اسلام آباد میں تیز ہواوۤں کے ساتھ بارش، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی ، اسلام آباد میں تیز ہواں کے ساتھ بارش، رین ایمرجنسی نافذ

راولپنڈی :راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز ہواں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
ترجمان واسا نے بتایا کہ شمس آباد میں 29، پی ایم ڈی میں 30 اور گولڑہ میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے، بارش کے بعد راولپنڈی میں عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجود ہے۔ ابھی تک نالہ لئی میں پانی کا بہا معمول کے مطابق ہے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 5 اورگوالمنڈی پل پر 4 فٹ ہے۔

 

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image