جرائم

اے این ایف کی پاک افغان بارڈرچمن پر کارروائی

اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد

راولپنڈی:اے این ایف کی پاک افغان بارڈر چمن پر کارروائی جس کے نیتیجے مین ایک افغان شخس گرفتار  3 کلوگرام آئس برآمد
اے این ایف ھکام نے بتایاعمار دین نامی افغان شخص سے 3 کلوگرام آئس برآمد، ملزم کو معمول کی چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا،
ملزم منشیات افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ملزم  کیخلاف  انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image