لاہور:معروف اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا ،پاکستان شوبز انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ حریم فاروق نے انٹرویو میں ایک سوال پر جواب دیا کہ ہمارے معاشرے میں تقریبا ہر دوسرے گھر میں دوسری شادی جیسے مسائل موجود ہیں۔
اداکارہ کے مطابق مذہب اسلام میں دوسری شادی کی اجازت ہے، دوسری شادی سے کوئی کسی کو نہیں روک سکتا لیکن دھوکا دے کر شادی کرنا معمول بن چکا ہے۔اس موقع پرحریم فاروق نے مزید کہا ہے کہ معاشرے میں بھی یہی ہو رہا ہے مرد دھوکے سے دوسری شادی کرتے ہیں جس کے اثرات پورے خاندان پر پڑتے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا: حریم فاروق
- by web_desk
- نومبر 27, 2024
- 0 Comments
- 32 Views
- 1 ہفتہ ago
Leave feedback about this