دوسری کتاب لکھنے کیلئے بھی کافی مواد موجود ہے،شہزادہ ہیری انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

دوسری کتاب لکھنے کیلئے بھی کافی مواد موجود ہے،شہزادہ ہیری

دوسری کتاب لکھنے کیلئے بھی کافی مواد موجود ہے،شہزادہ ہیری

دوسری کتاب لکھنے کیلئے بھی کافی مواد موجود ہے،شہزادہ ہیری

برطانوی شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ والد اور بھائی سے تعلقات کے حوالے سے میرے پاس ا یک اور کتاب لکھنے کا کافی مواد موجود ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے شہزادہ ہیری نے کہا کہ میری شائع ہونے والی کتاب پہلے 800صفحات کی تھی لیکن اب یہ 400صفحات کی ہے،یہ 2کتابیں بھی ہوسکتی تھیں۔شہزادہ ہیری نے کہا کہ خاص طورپر بھائی اور میرے درمیان بہت سی چیزیں ہوئیں جبکہ والد کے ساتھ بھی کچھ حد تک معاملات ہوئے جنہیں میں دنیا کو بتانا نہیں چاہتا کیونکہ مجھے نہیں لگتا کہ پھر وہ مجھے کبھی معاف کریں گے۔

Exit mobile version