صحت

خیبر پختونخوا ، چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر

خیبر پختونخوا ، چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر

خیبر پختونخوا انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ چلڈرن ہسپتال کا منصوبہ سرد خانے کی نذر ہوگیا۔بچوں کے علاج معالجے کا ہسپتال کئی سال سے التواءکا شکار ہے جبکہ والدین بچوں کو علاج کیلئے دوسرے شہر لے جانے پر مجبور ہیں ۔ڈاکٹر عنایت الرحمن ے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چلڈرن ہسپتال منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پورے فنڈز بروقت نہیں ملے ۔ڈاکٹر عنایت کا کہنا ہے کہ منصوبے کی مجموعی لاگت سات ارب 90 کروڑ روپے ہے اب تک 3 ارب 10 کروڑ روپے کے فنڈز ملے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ رواں سال ایک ارب 50 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں اگر یہ فنڈز مل جائیں تو منصوبہ کی تکمیل ممکن ہوگی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image