پاکستان

خیبر ، پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں میں آگ

خیبر ، پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں میں آگ

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں طورخم ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ گرنے سے مال بردار گاڑیوں اور کنٹینرز میں آگ لگ گئی ۔دس سے زائد گاڑیاں آگ کی لپیٹ میں آنے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ کارگو گاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image