پاکستان

جینوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

جینوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی۔کانفرنس میں 9.7ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی وزراء کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جنیوا کانفرنس کی کامیابی کروڑوں عوم کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔امریکا نے100ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جس پر امریکا کے شکرگزار ہیں،اسلامی ترقیاتی بینک نے4.2ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا،ورلڈ بینک نے2ارب ایشین بینک نے ایک ارب ڈالر امداد کا اعلان کیا۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ چین نے100ملنی ڈالر،یورپی یونین نے87ملین یورو،فرانس نے380ملین یورو کااعلان کیا،جرمنی نے84ملین یوروز کا اعلان کیا،سعودی نے ایک ارب ڈالر امداد کااعلان کیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image