ایمر جنگ ایشیا کپ کے فائنل کے سنچری میکر اور پلیئر آف دی میچ طیب طاہر کا کہنا ہے کہ پاکستان شاہینز کی جیت میں تمام کھلاڑیوں کی محنت شامل ہے ۔طیب طاہر کا کہنا ہے کہ میری پرفارمنس ٹیم کے کام آئی اس کی خوشی ہے ،میرے ذہن میں بس یہی تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ سوچا تھا جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے اتنا اچھ ہے ، پلان کامیاب رہا ۔طیب طاہر نے کہا کہ سنچری کاکوئی بھی سوچ کرنہیں آٰا ، سوش رکھا تھا بڑا یچ ہے تو اسکور بھی بڑا ہی کرنا ہے ۔
Leave feedback about this