اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہا کہ کہ جو کچھ جڑانوالہ میں ہوا س کی مذہب ، رائج قانون اور ہماری معاشرتی اقدار میںکوئی جگہ نہیں ڈاکٹر قبلہ ایاز نے جڑانوالہ واقعے پر یبان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام تمام مذاہب کی عباد ت گاہوں اور مذہبی شعائر کے احترام کا درس دیتا ہے۔انہوں نے کہاکہ دوسرے مذاہب کے افراد اور عبادت گاہوں پر حملے کی قانون اور اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ، ان واقعات میں ملوث تمام شرپسندوں کیخلاف بلا تفریق قانونی کارروائی کی جائے ۔
Leave feedback about this