دنیا

جنگ بندی کے بعد دوبارہ مہم شروع کردینگے ، اسرائیلی وزیراعظم

جنگ بندی کے بعد دوبارہ مہم شروع کردینگے ، اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو بتادیا ہے کہ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد اسرائیل پوری طاقت کیساتھ غزہ میں مہم دوبارہ شروع کریگا۔اپنے بیان میں نیتن یاہو نے کہا کہ جنگ بند ی میں توسیع کا خیر مقدم کرینگے قطری ثالثی معاہدے کے تحت روزانہ دس اضافی یرغمالیوں کو رہا کیاجاسکے گا۔دوسری جانب حماس جنگ بند ی میں دو سے چار روز کی توسیع پر رضا مند ہوگیا ہے ۔جنگ بندی میں توسیع کی صورت میں مزید بیس سے چالیس اسرائیلی قیدیوں کی رہائی ہوسکے گی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image