تازہ ترین جرائم

جناح ہائوس حملہ کیس، یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

جناح ہائوس حملہ کیس، یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی رہنماں کو لاہور میں جناح ہاس پر حملے اور آتشزدگی اور گھیرا کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، دونوں رہنما زیر حراست ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image