جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو اختیار گھٹانا چاہتی ہے ، شاہ محمود پاکستان Roze News
پاکستان

جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو اختیار گھٹانا چاہتی ہے ، شاہ محمود

جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو اختیار گھٹانا چاہتی ہے ، شاہ محمود

جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو اختیار گھٹانا چاہتی ہے ، شاہ محمود

اسلام آباد: شاہ محمود نے کہا ہے کہ جج اس پارلیمنٹ میں جارہے ہیں جو سپریم کورٹ کے اختیارات پر قدغن لگانا چاہ رہی ہے ۔سپریم کورٹ پر حملہ ہورہاہے ،اختیارات سلب کیے جارہے ہیں ، جج صاحب اکیلئے پارلیمنٹ تشریف لے گئے ان کو نہیں جانا چاہیے تھا ۔شاہ محمود کا کہنا تھا کہ جج کو بلا کر شرمندہ کیاگیا ، ان کو خیال کرنا چاہئے ۔شاہ محمود قریشی نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکریٹری خزانہ ایماندار افسر ہیں انہوں نے خود کو حکومت کے غیر آئینی اقدامات سے دور رکھا اور رخصت پر چلے گئے ۔

Exit mobile version