لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کوٹسز جاری کردیئے ۔عدالت عالیہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ۔درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو کالعدم قرار دے لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ان سے جوب طلب کرلیا۔
پاکستان
معیشت و تجارت
تیل قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ، فریقین سے جواب طلب
- by web_desk
- ستمبر 22, 2023
- 0 Comments
- 198 Views
- 2 مہینے ago

Leave feedback about this