کھیل

تھکاوٹ غالب ، انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی

تھکاوٹ غالب ، انگلش کرکٹر ڈینی ویٹ نے بگ بیش لیگ چھوڑ دی

انگلینڈ کی وویمن کرکٹر ڈینی ویٹ نے تھکاوٹ کے باعث آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ چھوڑ دی ۔ڈینی ویٹ کی وویمن بگ بیش لیگ چھوڑنے کی تصدیق بی بی ایل کی پرتھ اسکار چرز کی جانب سے بھی کردی گئی ہے ۔ترجمان پرتھ اسکارچز کے مطابق ڈینی ویٹ وویمن بگ بیش لیگ کیلئے پرتھ اسکار چرز کا حصہ تھیں تاہم اب ڈینی ویٹ تھکاوٹ کی وجہ سے دستبردار ہوگئی ہیں۔ترجمان پرتھ اسکار چرز کا کہنا ہے کہ ڈینی ویٹ کی جگہ متبادل اوورسیز پلیئر تلاش کی جائیگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image