تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

توشہ خانہ کیس ، آصف زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر

زرداری کی توشہ خانہ کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی گئی وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک آصف زرداری کی جانب سے احتساب عدالت میں پیش ہوئے نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج مقرر ہے احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے آج تک دائمی وارنٹ معطل کررکھے ہیں۔نواز شریف کیساتھ توشہ خانہ کیس میں زرداری اور یوسف رضا گیلانی بھی شریک ملزمان ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image