دنیا

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کا معاشی پالیسی میں یوٹرن

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کا معاشی پالیسی میں یوٹرن

ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان نے معاشی پالیسی میں یوٹرن لے لیا ، ترکیہ میں سرح سود 8.5 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردی گئی ۔شرح سود میں اضافہ نئی معاشی ٹیم کی افراط زر سے نمٹنے کیلئے نئی پالیسی ہے ۔ترکیہ میں دسمبر 2020 کے بعد شرح سود میں یہ پہلا اضافہ ہے ، جبکہ ترک صدر شرح سود کم رکھنے پر زور دیتے تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image