دنیا

ترکیہ میں الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 3 افراد کا انتقال

ترکیہ میں الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 3 افراد کا انتقال

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے دوران تین بزرک افراد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے 75سالہ خاتون اپنے رشتے داروں کیساتھ ووٹ ڈالنے آئی تھیں جبکہ 85 سالہ ابراہیم کا انتقال ووٹ ڈالنے کے بعد ہوا انتخابات کے دوران ایک پولنگ سپر وائزر کا بھی اپنا کام انجام دیتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوا۔ترکیہ میں اتوار کو ہونیوالے صدرتی اور پارلیمانی انتخابات کے دوران عوام کا زبردست رش اور جوش وخروش دیکھا گیا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image