صحت

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا کرنے لگے

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا کرنے لگے

بھار ت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے اب تک 4 اموات اور بیانئی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں ۔امریکی مریضوں میں سپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی ہے جس پر اینٹی بائیوٹک ادویات بھی اثر انداز نہیں ہوتیں اس سے پہلے عالمی ادارہ صحت نے بتایا تھا کہ بھارت کے غیر معیاری کھانسی کے شرب کی وجہ سے اگست 2022 سے اب تک تین ملکوں میں تقریبا300 بچے ہلاک ہوچکے ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image