تازہ ترین

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظور

بچے کی پیدائش پر والدین کی چھٹی کا بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بچے کی پیدائش پرماں او ر باپ کیلئے چھٹی کا بل منظور کرلیاگیا ۔بل سینیٹر قرة العین مری نے پیش کیا بچے کی پیدائش پر والد کو بھی تنخواہ کیساتھ تین دن کی چھٹی مل سکے گی میٹرنٹی اینڈ پیرٹنٹی بل 2023 کی منظوری کے بعد ماں کو پہلے بچے کی پیدائش پر چھ ماہ کی چھٹی مل سکے گی ۔ماں کو دوسرے بچے کی پیدائش پر 4 اور تیسرے پر 3 ماہ کی چھٹی مل سکے گی ۔والد کو دوران ملازمت چھٹیاں تین دفعہ میسر ہوں گی ۔قانون کا اطلاق اسلام آباد کی حدود میں نجی اور سرکاری دونوں طرح کے اداروں پر ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image