پاکستانی خوبرو ، معروف اداکارہ صنم سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچہ پیدا کرنا نہیں بلکہ گود لینا چاہتی ہیں۔سال کے آغاز میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں اداکارہ صنم سعید نے اداکارہ محب مزار کیساتھ اپنی شادی کی تصدیق کی تھی ۔اب حال میں انہوں نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اس دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماضی میں انہیں بچے پیدا کرنے کی خواہش رہی تھی لیکن اب وہ بچے کو جنم نہیں دینا چاہتیں بلکہ وہ کسی بے سہارا بچے کو گود ضرور لینے کا سوچ رہی ہیں ۔
انٹرٹینمنٹ
بچہ پیدا کرنے کی خواہش نہیں رہی ، صنم سعید کا بچہ گود لینے کی خواہش کا اظہار
- by web_desk
- جولائی 20, 2023
- 0 Comments
- 1348 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this