کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں، ٹارگٹڈ آپریشن ہونگے۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ صوبے کی قومی شاہراہیں کھلی ہیں، امن بھی ہوجائے گا، آنے والا بجٹ گزشتہ سال کی طرح سرپلس بجٹ ہوگا۔
نئے بجٹ کا فوکس نوجوان ہوں گے، پبلک پرائیویٹ پارٹنر کے ساتھ ملکر روزگار کے موقع دیں گے۔
تازہ ترین
بلوچستان میں گرینڈ آپریشن کی ضرورت نہیں، ٹارگٹڈ آپریشن ہونگے: سرفراز بگٹی
- by web_desk
- جون 5, 2025
- 0 Comments
- 82 Views
- 1 ہفتہ ago

Leave feedback about this