جرائم

بلوچستان، 7مزدوروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج

بلوچستان، 7مزدوروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کیخلاف درج

کوئٹہ: مزدوروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں انسداد دہشت گردی ایکٹ،قتل، اقدام قتل اور دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔جاں بحق مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔وزیراعظم کی وزیر اعلی بلوچستان سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کرنے کی ہدایت کردی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image