تازہ ترین

بلاول کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بننے پر مبارکباد

بلاول کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی بننے پر مبارکباد

بلاول بھٹو نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی اور سلمان عبداللہ مراد کو ڈپٹی میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے بلاول نے میئر کراچی جیالا منتخب ہونے پر اپنے ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پی پی کو تاریخی کامیابی ملی ہے یہ کامیابی پورے پاکستان کی فتح ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی کراچی کے جیالوں کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کا ثمر ہے ، ملک کے معاشی حب میں نفرت اور تقسیم کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچی

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image