تازہ ترین

بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر علی خان نے بلاول بھٹو کے آزاد امیدواروں سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلاول کی سیاسی تربیت صحیح نہیں ہوئی۔بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کو یہی سکھایا گیا ہے کہ سیاست میں خرید و فروخت ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ایوانوں میں امیدواروں کی خرید و فروخت کو ہر صورت روکیں گے، 8 فروری کو آپ ایک مختلف فورس کا مقابلہ کریں گے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image