پاکستان

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، فواد پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

بغاوت پر اکسانے کا کیس ، فواد پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے تاریخ مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کوبغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ۔جج طاہر عباس سپرا نے فواد پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی پراسیکیوشن کی جانب سے کیس کے ریکارڈ کی مصدقہ نقول وکیل صفائی کو دی گئیں ۔فواد چوہدری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش ہوئے ۔تفتیش افسر محمد علی ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image