تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت بشریٰ بی بی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے عدالت عالیہ نے اس حوالے سے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ۔ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کو وائس میچنگ کیلئے آج تھانہ کوہسار طلب کر رکھا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image