تازہ ترین

بشریٰ بی بی کا بیان ذاتی ، پارٹی پالیسی نہیں ، پی ٹی آئی

بشریٰ بی بی کا بیان ذاتی ، پارٹی پالیسی نہیں ، پی ٹی آئی

پشاور:پی ٹی آئینے بشری بی بی کا بیان ذاتی قرار دیدیا، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشری بی بی کا بیان پارٹی کی پالیسی نہیں بلکہ ان کا ذاتی بیان ہے۔
مشیر اطلاعاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی کی پالیسی پارٹی چیئرمین، سیکرٹری جنرل یا ترجمان ہی دے سکتا ہے، بشری بی بی بانی چیئرمین کی اہلیہ ہیں، وہ جو کہہ رہی ہیں اس کی اپنی اہمیت ہے تاہم ان کا بیان پارٹی کی پالیسی نہیں بلکہ ان کا ذاتی بیان ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image