friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ملک کے تمام بینک آج عوامی لین دین کیلئے بند رہیں گے

ملک بھر میں زکٰوة کٹوتی کی وجہ سے آج تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت نے رواں ہجری سال زکٰوۃ کا نصاب 88927 روپے مقرر کیا ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق سیونگ، نفع نقصان اور دیگر منافع دینے والے کھاتوں سے آج زکوٰۃ کٹوتی ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق نصاب سے کم رقم والے کھاتوں سے زکٰوۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی تاہم بینک آج عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.