friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان انرجی سمپوزیم میں توانائی کے مستقبل پر بحث

کراچی: پاکستان کا پہلا انرجی سمپوزیم ”توانائی کے مستقبل کا آغاز“ کے عنوان سے جمعہ کو کراچی میں منعقد ہوا جس میں مقررین کا کہنا تھا کہ انرجی سیکٹر کا مستقبل روشن ہے،وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاور سیکٹر کر اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے پُرعزم ہیں اور پاکستان جلد ہی توانائی میں خودکفیل ہوجائے گا۔

سمپوزیم کا انعقاد اینگرو انرجی لمیٹڈ (ای ای ایل) نے کارپوریٹ پاکستان گروپ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)، اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (او آئی سی سی آئی) اور حکومت سندھ کے اشتراک سے کیا تھا۔ اینگرو انرجی لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو اآفیسر (سی ای او) احسن ظفر سید نے افتتاحی میں کہا کہ توانائی سیکٹر کو متاثر کرنے والی پالیسیوں کا از سر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔ برسوں سے ہم توانائی شعبے کے مسائل اور ان کے حل کے بارے میں سنتے آرہے ہیں، لیکن وہ سب سپلائی کے حوالے سے ہوتے تھے۔

چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے کہا کہ مہنگی بجلی کے باعث پیداواری لاگت میں بہت بڑھ گئی ہے۔ پیداواری لاگت میں کمی کے لیے ہم Competitive Trading Bilateral Contract Market (CTBCM) کے لیے کام کررہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سی ٹی بی سی ایم میں حکومت کے ساتھ بجلی کے متعدد خریدار ہوں گے اور اس کے لیے قواعد و ضوابط تحریر کیے جارہے ہیں۔ چیئرمین نیپرا نے بتایا کہAlternative Energy Development Board (AEDB) کو سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی میں ضم کیا جارہا ہے، جو انرجی معاہدوں کی توثیق کرے گی۔کے الیکٹرک (کے ای) نے سی ٹی بی سی ایم میں شمولیت اختیار کر لی ہے، حالاں کہ کے ای ایک نجی کمپنی ہے، مگر پھر بھی اس نے نیپرا کے اس نئے نظام میں شمولیت اختیار کی ہے۔

وزیر مملکت اور سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین محمد اظفر احسن نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے توانائی کے بحران پر کامیابی سے قابو پا لیا ہے۔ اب ہمیں متبادل توانائی کا استعمال بڑھانے پر توجہ دینی چاہیے۔اس کے لیے ملک میں دستیاب صاف توانائی کے ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے پائیدار ترقی کے اہداف کے مطابق قابل تجدید توانائی کا حصہ بڑھانا ہوگا۔

سمپوزیم میں اینگر و انرجی لمیٹڈ نے پاکستان کے معروف اسٹیل مینوفیکچررز آغا اسٹیل کے ساتھ توانائی کی خریداری کے معاہدے کی ٹرم شیٹ پر دستخط کیے۔ ای ای ایل اور اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز لمیٹڈ کی طرف سے ایک لیٹر آف انٹینٹ پر بھی دستخط کیے گئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.