friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پیٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کیا گیا

آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کر دیا گیا اور پیٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کیا گیا ہے۔

پیٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 4 روپے کا اضافہ کردیا گیا ہے، اگر پیٹرول پر لیوی برقرار رکھی جاتی تو قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کم اضافہ ہوتا مگر پیٹرول پر لیوی بڑھاکر 17 روپے 92 پیسے فی لیٹر کردی گئی ہے جب کہ اس سے قبل پیٹرول پر فی لیٹر لیوی 13 روپے 92 پیسے عائد تھی۔

پیٹرولیم لیوی کی نئی شرح کا اطلاق کردیا گیا تاہم پیٹرول پر سیلز ٹیکس کی زیرو شرح برقرار رہے گی۔ جب تک پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 30 روپے فی لیٹر تک نہیں پہنچ جاتی اس وقت تک حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت ہر مہینے لیوی میں چار روپے اضافہ کرنا ہے۔

یکم فروری سے پیٹرولیم لیوی میں کمی کرکے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کیا ہے جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے اور ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت 159 روپے 86 پیسے ہوگئی ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.