friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

SNGPLاور SSGC کے گیس نقصانات میں نمایاں کمی

کراچی: سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ ( ایس این جی پی ایل) اور سوئی سدرن گیس کمپنی ( ایس ایس جی سی) کے صارفین کو گیس کی منتقلی اور تقسیم کے دوران ہونے والے نقصانات میں نمایاں2018-21 کمی آئی ہے۔

ان نقصانات میں کمی کی ایک وجہ لوکل فیلڈز میں گیس کم پیداوار بھی ہے۔ صارفین ( اینڈ کنزیومرز) کو گیس کی فراہمی میں کمی کی وجہ سے گیس کے نقصانات میں بھی کمی آئی۔ اس کے ساتھ ساتھ لائن لاسز، لیکیج اور گیس چوری میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے بدھ کے روز اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ایس این جی پی ایل کے گیس لاسز جو 2018ء میں 11.8 فیصد تھے وہ کم ہوکر 8.9 فیصد رہ گئے ہیں۔ گیس کے حجم میں یہ نقصانات 52 ارب مکعب فٹ سے کم ہوکر 34 ارب معکب فٹ تک گر گئے ہیں،اس طرح ایس این جی پی ایل کی ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔
اسی طرح ایس ایس جی سی کے گیس کے نقصانات بھی کم ہوکر 13.09 (15.10 فیصد) ارب معکب فٹ پر آگئے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.