سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 16 ہزار 700 روپے ہوگئی۔