خوشخبری، عالمی منڈی نے سونے کی قیمتیں گرا دیں

ودی عرب میں گزشتہ روز (منگل) کو 24 قیراط ایک گرام سونا 209.18 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 183.03 ریال میں فروخت ہوا۔ اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 156.89 ریال ریکارڈ کی گئی۔

مملکت کے گولڈ مارکیٹ میں 14 قیراط ایک گرام سونا 122.02 ریال میں بیچا گیا۔ مارکیٹ میں 1 اونس سونے کی قیمت 6510 ریال ریکارڈ ہوئی، جبکہ 21 قیراط کا 8 گرام سونے کا بسکٹ 1464.27 ریال میں میسر رہا۔ اسی طرح دیگر وزن رکھنے والے سونے کی قیمتیں بھی کم ریکار کی گئیں۔