friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

چین کس سال امریکا کو پیچھے چھوڑے گا؟

ویسے تو امریکا دنیا کا سپر پاور ہے تاہم جن چند ممالک سے اسے خطرہ ہے ان میں چین سرفہرست ہے۔ گوکہ چین کی توجہ جنگ کی بجائے معیشت پر مرکوز ہے پھر بھی امریکا اسے اپنا سب سے بڑا حریف سمجھتا ہے کیوں کہ وہ جانتا ہے کہ چینی معیشت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے اور ایک دن وہ معاشی میدان میں سپر پاور بن جائے گا۔

ہم کافی سالوں سے سن رہے ہیں کہ چین امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا لیکن اب تک ایسا نہیں ہوا۔ تو کیا واقعی ایسا ہوگا اور ہوگا تو کب؟ اس کا جواب حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ میں دیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چین نہ صرف امریکا کو پیچھے چھوڑے گا بلکہ وہ توقع سے زیادہ پہلے ایسا کرے گا۔ برطانیہ میں قائم سینٹر فار اکنامکس اینڈ بزنس ریسرچ (سی ای بی آر) نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ چین ماضی میں کی جانے والی پیش گوئیوں سے کافی پہلے یعنی 2028 تک امریکا کو پیچھے چھوڑ دے گا اور دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔

ادارے کا کہنا ہے کہ اس کی سب سے بڑی وجہ کورونا وبا ہے، چین نے چونکہ کورونا وبا پر قابو پالیا ہے اور معاشی سرگرمیاں بحال کرلیں ہیں اس لیے اسے امریکا اور دنیا کے دیگر ممالک پر سبقت حاصل ہوگئی ہے جو اب تک کورونا سے نبردآزما ہیں اور لاک ڈاؤن کی زد میں ہیں، یہ برتری چین کو آئندہ چند برسوں تک رہے گی۔ اسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 تک امریکا دنیا کی تیسری بڑی معیشت بن جائے گا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.