براؤزنگ زمرہ

بزنس

ایف بی آر بڑے تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار

اسلام آباد: وفاقی حکومت ایک بار پھر تاجروں کو ٹیکس میں رعایت دینے پر تیار ہوگئی ہے بڑے تاجروں کو یہ رعایت اس وعدے پر دی جارہی ہے کہ وہ اپنے کاروباروں کو دستاویزی بنائیں گے جب کہ اس اقدام سے قانون کا نفاذ کرنے میں اعلیٰ حکام کی کمزوری ظاہر

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3لاکھ 40ہزار ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے ہنگامی بنیادوں پر بلائے گئے اجلاس میں 3لاکھ 40ہزار ٹن گندم کی درآمد کے لیے سب سے کم بولی 284 ڈالر فی ٹن کی شرح سے منظور کر لی۔ روز نیوز کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ…

گاڑیوں کی پیداوار میں کمی، فروخت میں اضافہ

کراچی: مالی سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں آٹو سیکٹر کے شعبے میں بہتری دیکھی گئی جہاں گاڑیوں کی فروخت میں 2.7 فیصد اضافے کے ساتھ 31 ہزار 868 یونٹ جبکہ پیداوار 24 فیصد کمی کے ساتھ 27 ہزار 574 یونٹس رہی۔ گاڑیوں کی پیداوار اور فروخت اگست کے…

فارن کرنسی اکاؤنٹس میں مقامی خرید کردہ کرنسی ڈپازٹ کرانے پر پابندی

کراچی: حکومت نے فارن کرنسی اکاؤنٹ ہولڈرز کو مارکیٹ سے خریدی گئی کرنسی اکاؤنٹس میں ڈپازٹ کروانے سے روک دیا۔ فارنس کرنسی رولز 2020 کے تحت کسی فرد کے فارن کرنسی اکاؤنٹ میں بااختیار ڈیلر، ایکسیچنج کمپنی یا منی چینجر سے خریدی گئی غیرملکی کرنسی…

ٹویوٹا گاڑیوں کے قیمتوں میں بڑی تبدیلی ، صارفین کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

ٹویوٹا انڈس موٹرز (آئی ایم سی) نے اپنے جدید ماڈل یارس کی قیمتوں میں 40ہزار روپے کا اضافہ کیا ہے۔ کمپنی نے کار کے تمام ویرینٹ کے نرخ میں اضافہ کیا ہے۔ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ، کمپنی 13 اکتوبر 2020 سے نئی قیمتوں پر عمل درآمد کرے گی۔نوٹیفکیشن…

فی من روئی 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مقامی کاٹن مارکیٹ میں روئی کی قیمت میں 200روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملکی مقامی کاٹن مارکیٹ میں طلب بڑھنے کے باعث روئی کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوگیا، اور فی من روئی 9700روپےکے ساتھ 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ چئیرمین کاٹن

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 اور 10گرام کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے 1915 ڈالر کی

حکومت نے سوئی ناردرن کو گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں سوئی ناردرن گیس کو 69 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ کمیٹی نے وزارت صنعت و پیداوار کی یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ اشیاء کی

سیکنڈ ہینڈ گاڑیوں کے ڈیلرز خودکشیاں کیوں کررہے ہیں؟ وجہ سامنے آ گٗی

کراچی : کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ادھار پر دینے والے تاجر ریکوریوں کیلئے پریشان ہوگئے، استعمال شدہ گاڑیوں کی فروخت پر17 فیصد سیلز ٹیکس عائد ہونے سے تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پاکستان میں استعمال شدہ گاڑیوں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہو گا

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا ورچوئل اجلاس 21 سے 23 اکتوبر تک ہو گا۔ ذرائع کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ ہو گا جبکہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت پر کارکردگی کا جائزہ بھی