انٹرٹینمنٹ

برازیل کی سوشل میڈیا انفلوئنسر پلاسٹک سرجری کے دوران انتقال کرگئیں

برازیل کی سوشل میڈیا انفلوئنسر پلاسٹک سرجری کے دوران انتقال کرگئیں

برازیل سے تعلق رکھنے والے مشہور سوشل میڈیا انفلو ئنسر اور اداکارہ گھٹنے سے چربی نکلوانے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئیں ۔ 29 سالہ لوانا اینڈ ریڈ ساﺅپالو کے ہسپتال میں گھٹنے سے چربی نکلوانے کی پلاسٹک سرجری کیلئے آئی تھیں ان کی سرجری ڈھائی گھنٹے پر مشتمل تھی کہ اسی دوران لوانا کا دل بند ہوگیا ڈاکٹر نے پلاسٹخ سرجری چھوڑ کر ان کے دل کا فوری علاج کرنے کی کوشش کی اور انہیں آئی سی یو میں منتقل کیاگیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکیں ۔ سوشل میڈیا انفلو ئنسر کوبیک وقت دل کے چار دورے پڑے تھے جس کی وجہ دل سے پھیپھڑو ں تک خون پہنچانیوالی شریانوں میں خون کو لوتھڑے جم گئے جوان کی موت کی وجہ بنے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image