معیشت و تجارت

بجٹ میں سٹیشنری، ڈیری ملک، ادویات پر ٹیکس رعایت دینے کی تجویز

بجٹ میں سٹیشنری، ڈیری ملک، ادویات پر ٹیکس رعایت دینے کی تجویز

اسلام آباد:یف بی آر کے مطابق آئندہ بجٹ میں سٹیشنری، ڈیری ملک، ادویات پر ٹیکس رعایت دینے کی تجویز ہے۔
ایف بی آر کے مطابق ڈیری ملک پر سیلز ٹیکس 18 فیصد سے کم کر کے 10 سے 12 فیصد تک کیا جا سکتا ہے، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود آئندہ مالی سال 26-2025 کیلئے بجٹ اہداف مشکل ہوں گے۔
راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہتے ہوئے ٹیکس چھوٹ یا رعایت دینا مشکل ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image