تازہ ترین

بجلی کے چار سو یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف پلان تیار

بجلی کے چار سو یونٹس استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف پلان تیار

بجلی کے چار سو یونٹس تک استعمال کرنیوالوں کیلئے ریلیف پلان تیار کرلیا گیا ۔بجلی کے بلوں میں ریلیف کا پلان ہنگامی بنیادوں پر تیار کیاگیا ہے۔حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں میں 250 ارب روپے کے رییف کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔اس ضمن میں آئی ایم ایف نے رضا مندی ظاہر کی تو دو ماہ کیلئے معاہدہ ہوسکتاہے ۔اگست اور ستمبر کے بل اقساط میں لینے کیلئے وزارت خزانہ تحریری گارنٹی دیدیگی وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بنیادی ٹیرف میں سات روپے کا اضافہ واپس لیکر مرحلہ وار کرنے پر غور کیاجارہاہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image