بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے پر کل وزیراعظم ہاﺅس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا ۔اس معاملے سے متعلق نگراں وزیراعظم اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بجلی کے بھاری بلوں کے معالے پر کل وزیراعظم ہاﺅس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیاہے ۔انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارت بجلی اور تقسیم کارکمپنیوں سے بریفنگ لی جائیگی ۔نگراں وزیراعظم نے کہا ہے کہ صارفین کو بجلی کے بلوں سے متعلق زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر مشاورت کی جائیگی۔
Leave feedback about this