پاکستان

بارش کے بعد کراچی کے فضائی معیار میں بہتری

بارش کے بعد کراچی کے فضائی معیار میں بہتری

کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی بارش کے بعد ہوا کا معیار بہتر ہوگیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی ہوا کا معیار معتدل سطح پر پہنچ گیا ہے۔سب سے زیادہ آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی 31 ویں نمبر پر ہے اور شہر نے ایئر کوالٹی انڈیکس 99 درج کیا ہے۔آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں بھارتی شہر دہلی پہلے نمبر پر ہے، جس کی فضائی آلودگی 294 پارٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور چوتھے نمبر پر ہے، فضائی آلودگی 182 ذرات ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image