موسم

بارشیں، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

بارشیں، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ کے روز تک بار ش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کی وجہ سے کراچی ،حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش ہوگی ۔مختلف علاقوں میں آندھی ، جھکڑ چلنے اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image